پاک فرینڈز آسٹریا کے چیئرمین حاجی محمد قمر حسین چوہدری کے بڑے بھائی کے انتقال پر پاکستانی کمیونٹی کی مختلف شخصیات کا اظہار افسوس

پاک فرینڈز آسٹریا کے چیئرمین حاجی محمد قمر حسین چوہدری کے بڑے بھائی کے ...
پاک فرینڈز آسٹریا کے چیئرمین حاجی محمد قمر حسین چوہدری کے بڑے بھائی کے انتقال پر پاکستانی کمیونٹی کی مختلف شخصیات کا اظہار افسوس

  

ویانا(اکرم باجوہ)ویانامیں عرصہ دراز سے مقیم معروف سماجی شخصیت پاک فرینڈز آسٹریا کے چیرمین حاجی محمد قمر حسین چوہدری کے بڑے بھائی حاجی محمد انور حسین چوہدری گزشتہ دنوں اسلام آباد پاکستان میں رضائے الہٰی سے انتقال فرما گئے تھے

 مرحوم کے انتقال پر پاکستانی کمیونٹی کی مختلف شخصیات کا حاجی قمر حسین چوہدری سے سفیر پاکستان آفتاب احمد کھوکھر،کمیونٹی افیئرز قونصلر ہمایوں شبیر جوئیہ،طاہر عباس جنجوعہ،منہاج سنٹر ویانا کے بانی اور منہاج القرآن آسٹریا کے سرپرست الحاج خواجہ محمد نسیم، الحاج شیخ وحید احمد قریشی،حاجی ملک آمین اعوان،چوہدری علی شرافت ،اکرم باجوہ، پی ایف اے کے صدر علامہ غلام مصطفیٰ بلوچ،غلام حسین نقوی،پروفیسر ملک شوکت مسرت اعوان،الحاج محمد اکرم بٹ، چوہدری امجد چھٹہ،ملک خرم،سید محمود حسین شاہ ،سید غالب حسین شاہ،حاجی قاسم علی،حاجی اسلم ملتانی،میاں اعظم خان،حاجی سلطان محمود،مقصود احمد مغل،دیوان افضال،امجد بھٹی،حاجی محمد ارشد باجوہ،چوہدری مختار احمد،حاجی رانا ریاست علی،حاجی زاہد غنی چوہان،سید الفت حسین شاہ،سید وسیم شاہ،چوہدری محمد ارشد،مرزا شجاعت علی،چوہدری رستم علی،چوہدری اشفاق احمد مٹھا، پاکستانی کرسچن رہنما کلیم مسیحی،عرفان سعید،حاجی ملک اکرم،حاجی اورنگزیب، الطاف جمال مغل،چوہدری نعیم اختر،حاجی اعظم خان،ملک خالد،حاجی محمد مسعود لاہوری،ندیم نزیر،حاجی رانا محمد ادریس، عاطف رضا ،شبیر احمد بھٹو،حاجی آفاق اکبر،حاجی فاروق اکبر،حاجی اکبر،شہر یار خان،چوہدری محمد نواز وڑائچ،حاجی اعجاز کھوکھر،چوہدری محمود احمد بریار،چوہدری طارق بریار،بلال خان،عابدڈار،حاجی ملک خلیل اعوان،ملک طارق اعوان، ریاض سندھو،میاں عدیل عمران، پروفیسرراجہ اظہر عباس سیالوی،محسن بلوچ،مہر عبد الستار، حاجی الطاف حسین سالز برگ،عبدالسلام فرید، الیاس چوہان سالزبرگ،سید شاہد شاہ سالزبرگ،ڈاکٹر محمد عقیل خان، حاجی فضل حسین، حاجی ملک محمد یونس، حاجی منیر،حاجی فاروق چوہدری آف دوبئی،منیر احمد مغل،عمر خان،سید رضی شاہ فلاگ برگ، حبیب الرحمن یوسفزئی،حاجی شفیق الرحمن ہاشمی،جاوید اکرم فاروقی،غلام حیدر عظیمی،قاری شبیر احمد،ملک عبد الحق،اختر بیگ،حاجی وحید انور،حاجی شیخ اعجاز ,حفیظ اللہ قادری،حاجی ملک مصطفیٰ،علی شوکت سالزبرگ،سید اظہر شاہ ودیگر نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالٰی مرحوم کے درجات بلند فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور حاجی قمر حسین چوہدری کے لواحقین کو صبرو جمیل عطا فرمائیں آمین۔

مزید :

بین الاقوامی -