ورلڈ ٹیبل ٹینس کے ڈبلز میں سویڈن نے گولڈ میڈل جیت لیا

ورلڈ ٹیبل ٹینس کے ڈبلز میں سویڈن نے گولڈ میڈل جیت لیا
 ورلڈ ٹیبل ٹینس کے ڈبلز میں سویڈن نے گولڈ میڈل جیت لیا

  

سٹاک ہوم( حافظ محمد عمران) میٹیاس فالک اور کرسٹیان کارلسن نے  ورلڈ ٹیبل ٹینس کے ڈبلز میں ورلڈ کپ گولڈ میڈل جیتا۔

امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں سویڈن نے جنوبی کوریا کو سیٹس میں 1-3 سے شکست دی۔1991 میں سویڈن نے آخری بار ورلڈ کپ میں مردوں کے ڈبلز میں گولڈ جیتا تھا، 30 سال بعد، سویڈش جوڑی میٹیاس فالک اور کرسٹیان کارلسن نے جنوبی کوریا کی جوڑی جانگ ووجن اور لم جونگ ہون کو سیٹس میں 1-3 سے شکست دی اور یہ کارنامہ دہرایا

مزید :

کھیل -