بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں فتح کا قومی کرکٹ ٹیم کو بڑا انعام مل گیا

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں فتح کا قومی کرکٹ ٹیم کو بڑا انعام مل گیا
بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں فتح کا قومی کرکٹ ٹیم کو بڑا انعام مل گیا

  

چٹاگانگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں فتح کے بعد قومی کرکٹ ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) ٹیسٹ چیمپین شپ ٹیبل پر تیسرے سے دوسرے نمبر پر آگئی ہے۔

اس سے قبل بھارتی ٹیم دوسرے جبکہ سری لنکا کی ٹیم پہلے نمبر پر تھی، تاہم بنگلہ دیش کے خلاف فتح کے بعد پاکستان نے بھارت کو تیسرے نمبر پر دھکیل دیا ہے۔سری لنکا 100 پوائنٹس کے ساتھ پہلے،پاکستان 66 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ بھارت کی ٹیم 50 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔

مزید :

کھیل -