پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مندی کا رحجان رہا۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ 100 انڈکس میں مجموعی طور پر257 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ آج (منگل کو) جب کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈکس 45ہزار330 کی سطح پر تھا۔ایک وقت میں 100 انڈکس میں 400 پوائنٹس کا اضافہ بھی دیکھنے میں آیا اور یہ 45 ہزار727 کی سطح پر پہنچ گیا تاہم اس کے بعد اس میں مسلسل کمی ہوتی رہی، جب دن کا اختتام ہوا تو 100 انڈکس 45ہزار72 کی پوزیشن پر تھا۔

مزید :

بزنس -