پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی ریفرنس ، خواجہ سعد اور سلمان رفیق نے بریت کی درخواستیں دائر کر دیں

پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی ریفرنس ، خواجہ سعد اور سلمان رفیق نے بریت کی ...
پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی ریفرنس ، خواجہ سعد اور سلمان رفیق نے بریت کی درخواستیں دائر کر دیں

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی ریفرنس میں خواجہ سعد اور سلمان رفیق نے بریت کی درخواستیں دائر کر دیں۔

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق خواجہ سعد اور سلمان رفیق نے اپنے وکیل امجد پرویز کی وساطت سے بریت کی درخواست دائر کی،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ بے بنیاد الزامات پر عدالت سعد رفیق اور سلمان رفیق کو بری کرنے کا حکم دے،احتسا ب عدالت لا ہورنے نیب حکام کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے کل تک جواب طلب کرلیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -