روپے کی بے توقیری جاری،ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

روپے کی بے توقیری جاری،ڈالر مزید مہنگا ہو گیا
روپے کی بے توقیری جاری،ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

  

 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستانی روپے کی بے توقیری کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر 84پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے 79 پیسے کا ہو گیا ہے۔

دوسری جانب سٹاک ایکس چینج میں بھی مندی کارجحان دیکھا جا رہا ہے، 100انڈیکس 37پوائنٹس کی کمی سے 42ہزار 335پوائنٹس پرآ گیا ہے ۔

مزید :

قومی -بزنس -