سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت میں کمی
سونے کی قیمت میں کمی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 61 ہزار 200 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 314 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 38 ہزار 203 روپے ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر اضافے سے 1760 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

کھیل -