عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی سماعت آج ہوگی

عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی سماعت آج ہوگی
عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی سماعت آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت آج ہوگی ۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف فرد جرم کی کارروائی عمل میں لائی جائےگی،ممبرسندھ نثاردرانی کی سربراہی میں چاررکنی بینچ کیس پر سماعت کرے گا۔

اس کے علاوہ اسد عمر،فوادچودھری کے خلاف بھی توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت آج ہوگی،الیکشن کمیشن نے اسد عمر،فواد چودھری کو ذاتی حیثیت میں طلب کررکھا ہے،چیئرمین پی ٹی آئی کو گزشتہ سماعت پرسکیورٹی خدشات کے باعث اڈیالہ جیل سے الیکشن کمیشن نہیں لایاگیاتھا جبکہ فوادچودھری بھی گرفتاری کے باعث گزشتہ سماعت پرپیش نہیں ہوئےتھے۔

مزید :

قومی -