چلتی بس سے گرنے والی خاتون چل بسی

 چلتی بس سے گرنے والی خاتون چل بسی
 چلتی بس سے گرنے والی خاتون چل بسی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 سرینگر(آئی این پی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے سوپور قصبے میں چلتی بس سے گر کر زخمی ہونے والی خاتون چل بسی ۔

بھارتی ٹی وی کے مطابق فاطمہ بیگم نامی خاتون قصبے کے ڈورو چوک پر چلتی بس سے گر کر زخمی ہو گئی۔اسے علاج کے لیے سوپور کے ایک اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔