ایک بیٹا 3مائیں! نادرا کا انوکھا کارنامہ سامنے آگیا

ایک بیٹا 3مائیں! نادرا کا انوکھا کارنامہ سامنے آگیا
ایک بیٹا 3مائیں! نادرا کا انوکھا کارنامہ سامنے آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہر قائد میں ایک بیٹااور 3مائیں! نادرا کا انوکھا کارنامہ سامنے آگیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق  سندھ ہائیکورٹ میں نادرا  کیخلاف ایک نوجوان کی 3مائیں ظاہر کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،وکیل درخواست گزار نے کہاکہ نادرا ریکارڈ کے مطابق 17سالہ نوجوان عمر رضا کی 3مائیں ہیں،نوجوان عمر رضا کے والدین میں علیحدگی ہو گئی ہے،ایک جگہ دادی والدہ ہے، تو دوسرے جگہ سوتیلی ماں والدہ ہے،عمر رضا کی سگی والدہ صدف نے عدالت سے رجوع کیا،عدالت کی جانب سے نادرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے  جواب طلب کرلیاگیاگیا۔