اوپن مارکیٹ میں ڈالر گر گیا، نیا ریٹ کیا ہے؟ جانیے

اوپن مارکیٹ میں ڈالر گر گیا، نیا ریٹ کیا ہے؟ جانیے
اوپن مارکیٹ میں ڈالر گر گیا، نیا ریٹ کیا ہے؟ جانیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ 50 پیسے گر گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز 50 پیسے کمی کے ساتھ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 286 روپے 50 پیسے کے ریٹ پر آ گیا۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا، 100 انڈیکس 340 پوائنٹس اضافے سے 60 ہزار 842 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

مزید :

بزنس -