سکولوں میں 22دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

سکولوں میں 22دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری
سکولوں میں 22دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ سرکار نے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کے تمام سرکاری و نجی سکولوں میں دس  روزہ  عام تعطیلات کا اعلان کردیاگیا ،سکولوں میں چھٹیاں 22 دسمبرسے  31 دسمبر تک ہوگی ،محکمہ سکول تعلیم نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ۔