پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہو گا 

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہو گا 
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہو گا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان آج کیا جائے گا۔ "جنگ " کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ قیمتوں سے متعلق حکومتی فیصلہ اوگراسمری کی روشنی میں ہوگا ۔اوگراسمری پرنگران وزیراعظم کوسفارش کی جائے گی وزیراعظم کی منظوری کے بعد قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔

مزید :

قومی -بزنس -