نوازشریف سے شہباز شریف کی ملاقات، دونوں سابق وزرائے اعظم کے درمیان کیا باتیں ہوئیں؟

نوازشریف سے شہباز شریف کی ملاقات، دونوں سابق وزرائے اعظم کے درمیان کیا باتیں ...
نوازشریف سے شہباز شریف کی ملاقات، دونوں سابق وزرائے اعظم کے درمیان کیا باتیں ہوئیں؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف سے پارٹی صدر شہباز شریف نے ملاقات کی جس کے دوران آئندہ الیکشن اور موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق دونوں سابق وزرائے اعظم کے درمیان ملاقات میں عام انتخابات سے متعلق پارٹی کی حکمت عملی پر گفتگو ہوئی۔ شہباز شریف جب ملاقات کیلئے آئے تو نوازشریف سے بغل گیر ہوئے۔ 

شہباز شریف نے نوازشریف کو ایون فیلڈ کیس سے بری ہونے پر مبارک باد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ انہوں نے مریم نواز کو بھی مبارکباد پیش کی۔ 

مزید :

قومی -