انٹربینک میں ڈالر 22 پیسے کمی سے بند ہو گیا

انٹربینک میں ڈالر 22 پیسے کمی سے بند ہو گیا
انٹربینک میں ڈالر 22 پیسے کمی سے بند ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 22 پیسے کمی سے بند ہو گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق امریکی ڈالر 22 پیسے گراوٹ کے بعد 285 روپے 17 پیسے کے ریٹ پر بند ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے کمی کے ساتھ 286 روپے 50 پیسے کے ریٹ پر آ گیا۔

مزید :

بزنس -