بچےکو بدفعلی کے بعد قتل کرنے والے کو سزائے موت

بچےکو بدفعلی کے بعد قتل کرنے والے کو سزائے موت
بچےکو بدفعلی کے بعد قتل کرنے والے کو سزائے موت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قصور (ڈیلی پاکستان آن لائن)تھانہ کھڈیاں خاص کے علاقہ میں 10 سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی۔

ایڈیشنل سیشن جج فرخ حسین نے کیس کا فیصلہ سنایا،مجرم سلیم کو 10سالہ عبدالرحمان سے بدفعلی کرنے پر 17سال کی سزا  اور  6 لاکھ  روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا تھا۔

کیس کا پس منظر:

ملزم سیلم نے 10 سالہ عبدالرحمان کو 2019 میں بدفعلی کے بعد قتل کر کے لاش کھیتوں میں پھینک دی تھی،پوسٹمارٹم کے بعد ڈی این اے رپورٹ میں مجرم کی جانب سے بچے کے ساتھ کی گئی زیادتی کی تصدیق ہوگئی تھی۔