حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی منظوری دے دی۔

 پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کی منظوری دی گئی۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 82 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دی گئی، جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 4 روپے 52 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دے دی گئی ہے۔