3 قدرتی اجزاءسے بنا مشروب جو آپ کی خون کی شریانیں کھول دے اور نزلہ زکام سے بھی محفوظ رکھے

3 قدرتی اجزاءسے بنا مشروب جو آپ کی خون کی شریانیں کھول دے اور نزلہ زکام سے بھی ...
3 قدرتی اجزاءسے بنا مشروب جو آپ کی خون کی شریانیں کھول دے اور نزلہ زکام سے بھی محفوظ رکھے

  

لندن(نیوزڈیسک)خون کی شریانیں بند ہوجائیں تو کئی پیچیدگیاں جنم لیتی ہیں ،اسی طرح زکام کی وجہ سے بھی کافی تکلیف ہوتی ہے لیکن آج ہم آپ کو تین قدرتی اجزاءپر مشتمل انتہائی آسان مشروب بتائیں گے جو ان دونوں کاموں کے لئے بہت ہی مفید ہے۔

اجزاء:

چار عدد بڑے لہسن

ڈیڑھ انچ لمبی ادرک

چار عدد لیموں

دو لیٹر پانی

مزید پڑھیں: جگر کو زہریلے مواد سے پاک کرنے اور چربی فوری پگھلانے کیلئے انتہائی مفید قدرتی مشروب

بنانے کا طریقہ:

لیموں کواچھی طرح صاف کرلیں اور ان کے ٹکڑے کردیں،اب لہسن کو چھیل کر اسے بلینڈر میں ادرک اور لیموں کے ساتھ باریک کریں۔اب اس محلول میں پانی شامل کرکے اسے چولہے پر رکھ کر تب تک گرمکرے جب تک اس میں ابالا نہ آنے لگے اور پھر اسے ٹھنڈا کرکے کسی بوتل میں ڈال لیں۔ہر کھانے سے دو گھنٹے قبل اس مشروب کااستعمال کریں،پینے سے قبل بوتل کو اچھی طرح ہلا لیں۔

مزید :

تعلیم و صحت -