شعلہ بیان مسلمان سیاستدان اسد الدین اویسی گرفتار
پٹنہ (ویب ڈیسک) بھارت کے شعلہ بیان مسلم سیاستدان اور مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی کو ریاست بہار میں پولیس نے انتخابی ضابطے کی خلاف ورزی پر گرفتار کر لیا اویسی کو ضلع پورنیا میں ایک بزرگ کے مزار پر عقیدتمندوں سے خطاب کرنے کے الزام میں حراست میں لیا گیا۔