دس ایکڑ پر مشتمل نیا ملک سامنے آگیا، بیس سالہ نوجوان صدر
لندن (ویب ڈیسک) بیس سالہ نوجوان نے اپنا الگ ملک بنا کر دنیا میں دھوم مچا دی۔ زاقستان کے نام سے ایک نیا ملک وجود میں آیا ہے جس کا رقبہ صرف دس ایکڑ ہے۔ یہ ملک قریبی ٹاﺅن سے صرف ساٹھ میل کے فاصلے پر ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ زاقستان ملک کا اپنا جھنڈا، پاسپورٹ اور بارڈر فورس ہے۔ بیس سالہ نوجوان زیچری لی اس ملک کا صدر ہے، ملک کا اپنا پاسپورٹ اور بارڈر فورس بھی ہے۔ نیز اس رقبے میں ایک انڈر گراﺅنڈ سپلائی راستہ بھی بنایا گیا ہے۔