لمبے عرصے تک انڈے کو کوکاکولا میں رکھا جائے تو کیا ہوتا ہے؟ آپ بھی حیران کن جواب جانئے

لمبے عرصے تک انڈے کو کوکاکولا میں رکھا جائے تو کیا ہوتا ہے؟ آپ بھی حیران کن ...
لمبے عرصے تک انڈے کو کوکاکولا میں رکھا جائے تو کیا ہوتا ہے؟ آپ بھی حیران کن جواب جانئے

  

نیویارک(نیوزڈیسک)آپ کو اس بات کا علم تو ہوگا کہ کوکا کولا اور پیپسی میں کیمیکلز کی مقدار خطرناک حد تک زیادہ ہوتی ہے لیکن ایک آدمی نے اس بات کوثابت کرنے کے لئے انوکھا راستہ اپنایا،اس نے ایک سال کے لئے انڈے کو کوکا کولا میں ڈالا دیا اور جب ایک سال بعد اس انڈے کونکالا گیا تو انتہائی حیرت انگیز نتیجہ برآمد ہوا۔

مزید جانئے: معدے کی تیزابیت سے چھٹکارا پانا چاہتے ہیں تو خالی پیٹ یہ قدرتی مشروب پی کر دیکھیں، فوری آرام آجائے گا

دیکھنے میں انڈہ گول ہی تھا لیکن اس کے باہر کا چھلکا غائب ہوچکا تھا اور یہ پیپسی میں مائع کی صورت میں موجود تھا۔ایسا لگ رہا تھا کہ چھلکا کسی جھلی میں تبدیل ہوچکا ہے جبکہ انڈہ بالکل سیاہ ہوچکا تھا۔آپ ٰخود اندازہ کرسکتے ہیں کہ  کولا میں موجود کیمیکلز انڈے کے چھلکے کے ساتھ ایسا حال کرتے ہیں تو یہ ہمارے معدے کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہوں گے۔

مزید :

تعلیم و صحت -