پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں یکم نومبر کو تیسر ے ٹیسٹ میں مدمقابل

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں یکم نومبر کو تیسر ے ٹیسٹ میں مدمقابل

  

شارجہ( نیٹ نیوز)پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین تیسرا اور آخری ٹیسٹ یکم نومبر سے شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان ابو ظہبی میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوا جبکہ دبئی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 178 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -