ڈبلیو ٹی اے ٹور فائنلز،آگنیسکاراڈونسکا نے ہالپ کو ہرا دیا

ڈبلیو ٹی اے ٹور فائنلز،آگنیسکاراڈونسکا نے ہالپ کو ہرا دیا

  

سنگاپور(اے پی پی) سال کے آخری ٹینس ٹورنامنٹ ڈبلیو ٹی اے ٹور فائنلز میں آگنیسکاراڈونسکا نے سیموناہالپ کو ہرا دیا۔ سنگاپور میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے ویمنز سنگلز ایونٹ کے ایک میچ میں پولینڈ کی سٹار پلیئر آگنیسکاراڈونسکا نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے حریف رومانوی پلیئر سیموناہالپ کو سخت مقابلے کے بعد 7-6، 7-5 اور 6-1 سے ہرا کر متواتر دو شکستوں کے بعد پہلی کامیابی حاصل کر لی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -