بلدیاتی الیکشن کا پہلا کلین سویپ پیپلز پارٹی کے نام، جیکب آباد کی ٹاون کمیٹی کی تمام سیٹیں بلا مقابلہ جیت لیں

بلدیاتی الیکشن کا پہلا کلین سویپ پیپلز پارٹی کے نام، جیکب آباد کی ٹاون کمیٹی ...
بلدیاتی الیکشن کا پہلا کلین سویپ پیپلز پارٹی کے نام، جیکب آباد کی ٹاون کمیٹی کی تمام سیٹیں بلا مقابلہ جیت لیں

  

جیکب آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)بلدیاتی الیکشن میں ملک کا پہلا کلین سویپ پاکستان پیپلز پارٹی نے کر لیا ہے۔پیپلز پارٹی نے ٹاون کمیٹی جیکب آباد گڑھی خیرو میں تمام ( سات) نشستیں بلا مقابلہ حاصل کر لی ہیں۔اس حلقے میں پیپلز پارٹی کے مخالف تمام امیدوار پیپلز پارٹی کے امیدواروں کے حق میں دستبردار ہو گئے ہیں اس طرح ملک میں سب سے پہلے کلین سویپ کا اعزاز پیپلز پارٹی کے نام رہا ہے

مزید :

جیکب آباد -اہم خبریں -