دلدار پرویز بھٹی کی برسی آج منائی جائے گی

دلدار پرویز بھٹی کی برسی آج منائی جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (اے پی پی) ممتاز کمپیئر اور دانشور دلدار پرویز بھٹی کی برسی آج منائی جائے گی۔ دلدار پرویز بھٹی منفرد اسٹائل کے حامل کمپیئر تھے جنہوں نے اپنے منفرد اسٹائل کی وجہ سے عوام میں بے پناہ مقبولیت حاصل کی۔ نیویارک میں ایک اسٹیج شو کے دوران 1994ء میں ان کا انتقال ہوا۔ دلدار پرویز بھٹی کے انتقال پر خصوصی دعا ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوگی۔

مزید :

کلچر -