ہمیشہ معیاری کام کی بدولت شائقین کے دل جیتے، ریا سین

ہمیشہ معیاری کام کی بدولت شائقین کے دل جیتے، ریا سین
ہمیشہ معیاری کام کی بدولت شائقین کے دل جیتے، ریا سین

  

ممبئی(نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ ریا سین ڈائریکٹر انیل شرما کی فلم میں کام کریں گی فلم کی دیگر کاسٹ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ریا سین نے کہا کہ فلم میں کاسٹ ہونے کی بہت خوشی ہے اور اس کی کہانی بہت اچھی ہے امید ہے کہ شائقین کو میرا کردار پسند آئے گا ریا نے کہا کہ میں نے اب تک جتنی بھی فلموں میں کام کیا ہے میر ی اداکاری کو بہت پسند کیا گیا ہے اور امید ہے کہ کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھونگی اداکارہ نے کہا کہ معیاری کام ہمیشہ میری ترجیح رہی ہے او ر اسی وجہ سے انڈسٹری میں میرا منفردمقام ہے اس کو برقرار رکھنے کی ہر ممکن کوشش کروں گی اداکاری کرنا ایک مشکل فن ہے ۔

مزید :

کلچر -