اسٹار وارز سیریز کی ساتویں فلم دی فورس اویکنز کا نیا ٹریلر جاری

اسٹار وارز سیریز کی ساتویں فلم دی فورس اویکنز کا نیا ٹریلر جاری

  

نیویارک (این این آئی)خلائی مخلوق کے دیوانے تیار ہوجائیں کیونکہ اسٹار وارز سیریز کی ساتویں فلم دی فورس اویکنز کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔دیوہیکل اڑن طشتریاں، انوکھے جہاز اور دیوقامت روبوٹس،ساتویں پارٹ میں جدید ترین ٹیکنالوجی کا منفرد انداز میں استعمال کیا گیا ہے۔ہیریسن فورڈ بنے ہیں ہیرو اور جنگ چھڑی ہے دنیا کو بچانے اور تباہ کرنے والوں کے بیچ،فلم اسٹار وارز دی فورس اویکنز کے اس ٹریلر کے مناظر دیکھ کر یہی لگ رہا ہے کہ اس بار فلم بینوں کو پہلے سے زیادہ سنسنی خیزی اور ماردھاڑ دیکھنے کو ملے گی۔

مزید :

کلچر -