پیسوں کے بجائے معیار کو ترجیح دیتا ہوں، اکشے کمار

پیسوں کے بجائے معیار کو ترجیح دیتا ہوں، اکشے کمار
 پیسوں کے بجائے معیار کو ترجیح دیتا ہوں، اکشے کمار

  

ممبئی( نیٹ نیوز) بھارتی اداکار اکشے کمار نے کہا ہے کہ نئے نئے کردار ادا کرنے کا شوق ہے اور میری کوشش ہوتی ہے کہ میں ہر کردار میں شائقین کے دل جیت سکوں اس وقت میں دو فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہوں جس میں میرے کردار بہت اہمیت کے حامل ہیں اور امید ہے کہ جس طرح اس سے قبل میرے کام کو پسند کیا گیا اب بھی ضرور پسند کیا جائے گا میں پیسوں کے بجائے معیاری کام کو ترجیح دیتا ہوں او ر مستقبل میں بھی میری یہ ہی کوشش ہوگی کہ میں صرف اور صرف اچھے کام کو ہی ترجیح دوں۔

مزید :

کلچر -