گلوکارہ ایڈلے نے گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا ریکارڈ توڑ دیا

گلوکارہ ایڈلے نے گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا ریکارڈ توڑ دیا
 گلوکارہ ایڈلے نے گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا ریکارڈ توڑ دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیو یارک (این این آئی) برطانوی گلوکارہ ایڈلے نے گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا ریکارڈ توڑ دیا ، میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی گلوکارہ ایڈلے کے گیت ہیلو نے دھوم مچا دی ہے اور اداکارہ کے اس گانے کو چوبیس گھنٹے میں 27 لاکھ 70ہزار یوزر ز دیکھ چکے ہیں ، اس طرح چوبیس گھنٹوں کے دوران ویوز کی دوڑ میں ایڈلے نے ٹیلر کا ریکارڈ توڑ دیا ہے ایڈلے کا کہنا ہے کہ مجھے نیا ریکارڈ بنانے کی بہت خوشی ہے اور امید ہے کہ میں اسی طرح محنت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مستقبل میں بھی کامیابیاں حاصل کروں گی۔

مزید :

کلچر -