اداکارہ لیلی صدیقی کی ڈرامہ حسینوں کا میلہ میں عمدہ پرفارمنس

اداکارہ لیلی صدیقی کی ڈرامہ حسینوں کا میلہ میں عمدہ پرفارمنس
 اداکارہ لیلی صدیقی کی ڈرامہ حسینوں کا میلہ میں عمدہ پرفارمنس

  

لاہور( فلم رپورٹر)سٹیج کی نامور اداکارہ لیلی صدیقی شالیمار تھیٹر میں جاری ڈرامہ حسینوں کا میلہ میں اہم کردار ادا کررہی ہیں جسے شائقین کی جانب سے بہت پذیرائی مل رہی ہے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ اچھے کام کو ترجیح دی ہے اور مستقبل میں بھی میری کوشش ہوگی کہ اچھا کام ہی کروں لیلی صدیقی نے کہا کہ محنت پر یقین رکھتی ہوں اور اسی وجہ سے آج منفرد مقام حاصل کیا ہے ۔

مزید :

کلچر -