خواتین کے حقوق کیلئے سیل قائم کرنے کیلئے کمیٹی کی تشکیل

خواتین کے حقوق کیلئے سیل قائم کرنے کیلئے کمیٹی کی تشکیل

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) حکومت کی ہدایت پر محکمہ ترقی خواتین پنجاب کی خواتین کے حقوق کی آگاہی مہم /سیل کے قیام کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی سیکرٹری محکمہ ترقی خواتین ڈاکٹر آمنہ امام کمیٹی کی چیئرپرسن ہوں گی جبکہ لاہور کالج وویمن یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر عظمی قریشی ، پروفیسر سعیدہ مریم بتول ، جنگ گروپ کی فاخرہ تحریم اور ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ ترقی خواتین اورنگزیب حسن اس کے اراکین میں شامل ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -