عوام باضمیر اور باکردار شخصیت کو ووٹ دیں،مجاہد بٹ

عوام باضمیر اور باکردار شخصیت کو ووٹ دیں،مجاہد بٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)کامران بلاک علامہ اقبال ٹاؤن کے مسائل کا فوری حل میری ترجیح ہے اہل کامران بلاک با ضمیر اور با کردار شخصیت کو ووٹ دیں امیدوار جنرل کونسلر وارڈ نمبر4مجاہد بٹ نے ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم مکمل کرنے کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ کامران بلاک کی تمام برادریوں کی حمایت پر شکر گزار ہوں جماعت اسلامی نے ہمیشہ عوامی خدمت کا ریکارڈ بنایا ہے 31اکتوبر کو کامران بلاک کے معززین گھروں سے نکلیں اور انتخابی نشان ترازو کو ووٹ دیں۔