یونین کونسلر 270 پنڈ آرائیاں کی مختلف برادریوں کا مشترکہ اجلاس

یونین کونسلر 270 پنڈ آرائیاں کی مختلف برادریوں کا مشترکہ اجلاس

  

لاہور (پ ر ) یونین کونسلر 270 پنڈ آرائیاں کی مختلف برادریوں کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں امیدوار برائے چیئر مین اقبال حسین نمبردا ر مہمانِ خصوصی تھے۔ اجلاس میں میو ، ملک، قریشی، بھٹی اور رانا برادری کے نمائندوں حاجی عبد الحمید، چوہدری جمیل، ملک اکرم، طاہر خان پپی ، شیخ حاجی رشید ، شیخ شہید، محمد عارف، ظہیراقبال خان، جبکہ اس موقع پر فرید ٹاؤن، مقدس ٹاؤن، فردوس ٹاؤن۔ لبیہ ٹاؤن الجنت کالونی کے رہائشی بھی موجود تھے انہوں نے بھی اپنی حمایت کا یقین دلایا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -