لایونین کونسل 227کے پیچیدہ مسائل فوری حل کرائنگے،رائے لیاقت

لایونین کونسل 227کے پیچیدہ مسائل فوری حل کرائنگے،رائے لیاقت

  

ہور(جنرل رپورٹر)یو سی 227 سے مسلم لیگ( ن )کے ا میدوار برائے چیئرمین رائے لیاقت علی کھرل ا یڈووکیٹ اور وائس چیئرمین حاجی محمد ا نور نے ا پنے متفقہ بیان میں کہاہے کہ حلقہ کے عوام کو ہر لحاظ سے بنیادی سہولتیں فراہم کرنے کے لئے جا مع پلان تشکیل دے دیا ہے, ا نشاء اللہ منتخب ہوکر UC-227 کے پیچیدہ مسائل کو فو ری حل کروائیں گے ۔انہوں نے کہا وہ ایم این اے وحید عالم خان اورMPAرمضان صدیق بھٹی کی قیادت میں پہلے ہی عوام کی خدمت کرتے رہے ہیں اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے۔ ا للہ کے فضل سے 31 ا کتوبر کو تاریخی فتح حاصل کریں گے۔ الیکشن مہم و جلوس کے دوران اہل علاقہ نے مسلم لیگ (ن) کی قیادت پر بھرپور ا عتماد کا ا ظہار کرتے ہوئے اپنی والہانہ سپورٹ کا یقین د لایاہے۔ ا نہوں نے ن لیگ کے کا رکنوں ظہوراللہ چشتی، محمد ابراہیم، حاجی یعقوب، ر مضان ڈھڈی، حاجی فقیر حسین کی ا پنے ساتھیوں سمیت بھرپور حمایت پر اُن کا شکریہ ادا کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -