نینی ڈکیت گینگ کے 2کارندے گرفتار

نینی ڈکیت گینگ کے 2کارندے گرفتار

  

لا ہور (کرا ئم سیل )فیصل ٹاون پولیس نے گن پوائنٹ پر شہریوں سے موبائل فونز، نقدی اور دیگر قیمتی اشیاء چھیننے کی وارداتوں میں ملوث نینی ڈکیت گینگ کے2ملزموں کو گرفتارکرکے ان سے ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں کے دوران لوٹا ہو ا مال مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد کیا ہے۔ ملزموں کو مزید تفتیش کے لئے انویسٹی گیشن ونگ کے سپرد کر دیا گیا ہے جن سے مزیدبرآمدگی اور انکشافات کی توقع ہے ۔

ڈی آئی جی آپریشنزڈاکٹر حیدر اشرف نے ایس ایچ اوفیصل ٹاؤن اوران کی ٹیم کے لئے نقد انعامات اور تعریفی اسناد کا اعلان کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -