ما نگا منڈ ی،ٹرک کی ٹکر سے شہری جاں بحق

ما نگا منڈ ی،ٹرک کی ٹکر سے شہری جاں بحق

  

لا ہور (کرا ئم سیل )ما نگا منڈ ی میں ٹر ک کی ٹکر سے35سا لہ شخص ہلا ک،ٹر ک ڈرائیو ر فر ار ۔پو لیس نے مقد مہ درج کر کے ٹر ک ڈرائیو ر کی تلا ش شر وع کر دی۔بتا یا گیا ہے کہ ما نگا منڈ ی کے علا قے با ئی پا س میں 35سا لہ فا روق سڑ ک کر اس کر رہا تھا اس دوران سا منے سے آ نے والے ٹر ک کی ٹکڑ سے شد ید زخمی ہو گیا ۔جسے فو ری طو ر پر ہسپتا ل میں پہنچا یا گیا جہا ں وہ زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے چل بسا ۔پو لیس کا کہنا ہے کہ ڈرائیو ر ٹر ک چھو ڑ کر فر ار ہو گیا ۔پولیس نے ٹر ک قبضہ میں لیکر مقد مہ درج کر لیا ۔

ہے ٹر ک ڈرائیو ر کی تلا ش جا ری ہے۔

مزید :

علاقائی -