بلدیاتی انتخابات، بیلٹ پیپرز سمیت دیگر سامان ریٹرننگ افسروں کے حوالے

بلدیاتی انتخابات، بیلٹ پیپرز سمیت دیگر سامان ریٹرننگ افسروں کے حوالے

  

لاہور(خبر نگار خصوصی)پہلے مرحلے میں بلدیاتی انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز سمیت دیگر تمام سامان ریٹرننگ افسروں کے حوالے کر دیا گیا۔جہاں سے آج بیلٹ پیپرز اور سٹیشنری پریزائیڈنگ آفیسروں کے حوالے کی جائے گی اور مرد پرایزائیڈنگ آفیسروں کو رات پولنگ سٹیشنوں پر گزارنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ خواتین پریزائیڈنگ آفیسر وں کیلئے پولنگ سٹیشن پررہائش کی پابندی نہیں ہے۔

مزید :

صفحہ اول -