وقت ختم ہو نے کے باوجود انتخا بی مہم چلا نے پر پولیس اور تحریک انصاف میں تصادم

وقت ختم ہو نے کے باوجود انتخا بی مہم چلا نے پر پولیس اور تحریک انصاف میں تصادم

  

لا ہور (کرا ئم سیل )ساند ہ کے علاقہ میں تحر یک انصا ف اور پو لیس میں وقت ختم ہو نے پر انتخا بی مہم چلا نے پر جھگڑا ۔ پو لیس نے در جنو ں افرا د کو حرا ست میں لے کر کا رروا ئی کا آغازکردیا ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ سا ند ہ کے علاقہ میں حکما یا وا لا چو ک میں پو لیس نے وقت ختم ہو نے تحریک انصا ف کے کا ر کنو ں کو انتخا بی مہم اور جلسہ ختم کر نے کا کہا تو کا ر کن بھپر پڑے اور پو لیس اہلکا رو ں کے ساتھ تلخ کلا می کر نے لگ گئے اور با ت ہا تھا پائی تک پہنچ گئی ۔ پو لیس کے مطا بق ایک در جن کے قر یب افرا د کو حرا ست میں لے لیا گیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -