مخدوم امین فہیم کی 11مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

مخدوم امین فہیم کی 11مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ٹڈاپ اسکینڈل کیس میں عدالت نے پیپلزپارٹی کے رہنما مخدوم امین فہیم کی 11مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی ہے ۔جمعرات کو عدالت کو بتایا گیا کہ مخدوم امین فہیم علالت کے باعث پیش نہیں ہوسکتے ان کی درخواست ضمانت منظور کی جائے ۔عدالت نے درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے پہلے 11مقدمات میں مخدوم امین فہیم کی عبوری ضمانت منظور کرلی ہے ۔واضح رہے کہ عدالت میں پیش نہ ہونے پر کورٹ کی جانب سے مخدوم امین فہیم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے تھے

مزید :

کراچی صفحہ اول -