کراچی ،ملزم کی ضمانت پر رہائی ،وکلاء اور کسٹم حکام میں ہاتھا پائی

کراچی ،ملزم کی ضمانت پر رہائی ،وکلاء اور کسٹم حکام میں ہاتھا پائی

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کسٹم کورٹ میں کسٹم حکام کا ملزم کی ضمانت کے باوجود گرفتار کرنے کی کوشش پر وکلا اور کسٹم حکام کے درمیان ہاتھا پائی کے نتیجے میں وکیل اعجاز سومرو زخمی ہوگئے ۔استغاثہ کے مطابق کسٹم حکام نے کنٹینرز کیس میں ضمانت کے لیے آنے والے ملزم عمران کو گرفتار کرنے کی کوشش کی ۔جبکہ عدالت ملزم کی 2لاکھ روپے کے عوض ضمانت منظور کرچکی تھی ۔تاہم گرفتار کرنے کی کوشش پر وکلا اور کسٹم حکام میں ہاتھا پائی ہوگئی جس کے نتیجے میں وکیل اعجاز سومرو زخمی ہوگئے ۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -