ادبی تنظیم میواتی دنیا کے زیر اہتمام مشاعرہ

ادبی تنظیم میواتی دنیا کے زیر اہتمام مشاعرہ

  

لاہور (پ )ادبی تنظیم میواتی دنیا کے زیر اہتمام ماہانہ مشاعرہ گذشتہ روز معروف یوسف مثالی کی زیر صدارت منعقد ہوا،مہمان خصوصی خاطر تونسوی تھے جبکہ نظامت کے فرائض ریاض روحانی نے انجام دیئے۔مشاعرہ میں عارف منصور ،کرامت بخاری،اقبال کیفی،کنورامتیاز،اقبال بخاری،توقیر احمد شریفی،افضل پارس،ندیم شیخ،شاہد رضاودیگر نے شرکت کی ۔

،ڈاکٹر دانش عزیز خالد نصر،نیاز علی نیاز،احمد فہیم میو،علی جوش،اسداللہ ارشد،رشید جدون،علی کامران نغمی،نعمان بدراور احمد فہیم کے علاوہ دیگر شعرائے کرام نے اپنا کلام سنایا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -