غازی علم الدین شہید کا 85 واں سالانہ عرس مبارک آج منایا جائیگا

غازی علم الدین شہید کا 85 واں سالانہ عرس مبارک آج منایا جائیگا

  

لاہور( نمائندہ خصوصی )مرکزی میلاد کمیٹی حزب الاحناف کے زیر اہتمام شہید ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غازی علم الدین شہید کا 85 واں سالانہ عرس مبارک 30 اکتوبر بروز جمعہ کو قبرستان میانی صاحب لاہور میں واقعہ ان کے مزار پر ہوگا۔جس میں عالمی جماعت اہلسنت حقوق اہلسنت محاذ ، پاکستان مشائخ کونسل، جمیعت علماء پاکستان۔ انجم طلباء اسلام، بزم قادریہ جیلانیہ ، گردیذی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے نمائندے شرکت کریں گے۔ جبکہ مرکزی میلاد کمیٹی کے چیئرمین صاحبزادہ سید مختار اشرف رضوی شام 5 بجے مزار پر چادر چڑھاکر عرس کی دو روزہ تقریبات کا آغاز کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -