ہائیر ایجوکیشن انسٹیٹیوٹس کا کردار" کے موضوع پر سیمینار

ہائیر ایجوکیشن انسٹیٹیوٹس کا کردار" کے موضوع پر سیمینار

  

لاہور(جنرل رپورٹر)یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے زیر اہتمام" ویژن2025 کے مطلوبہ اہداف کا حصول اور پالیسی کے حوالہ سے ہائیر ایجوکیشن انسٹیٹیوٹس کا کردار" کے موضوع پر سیمینار زیر صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رؤف اعظم مورخہ30 اکتوبر بروز جمعتہ المبارک دن11 بجے سیمینار ہال ایڈمن بلاک ٹاؤن شپ کیمپس میں منعقد ہوگا۔سیمینار کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پروفیسر احسن اقبال ہوں گے جبکہ چیئرمین ایچ ای سی،چیئرمین پنجاب ایچ ای سی کے علاوہ مختلف یونیورسٹیوں کے وایس چانسلرز،محکمہ تعلیم کے افسران اور دیگر ماہرین تعلیم بھی شرکت کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -