خطبہ جمعۃ المبارک

خطبہ جمعۃ المبارک

  

لاہور (پ ر) جامع مسجد تقویٰ دارالایمان کماہاں روڈ اعظم چوک لاہور میں آج خطبہ جمعۃ المبارک حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ مجاز حضرت پیر سید مفتی مختارالدین شاہ صاحب آف کربوغہ شریف کوہاٹ ہنگو ارشاد فرمائیں گے۔ خطاب 12.45 شروع ہوگا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -