ڈیرہ ،بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوارمیاں بیوی شدید زخمی

ڈیرہ ،بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوارمیاں بیوی شدید زخمی

  

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)کڑی شموزئی کے قریب بس اورموٹرسائیکل کے تصادم میں موٹرسائیکل پرسوارمیاں بیوی زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ چودھوان کی حدودمیں اڈہ کڑی شموزئی کے قریب تیزرفتاربس نے موٹرسائیکل کوٹکرماردی جس سے موٹرسائیکل پرسوارضبطوخان ولدظریف سکنہ کڑی شموزئی اوراسکی بیوی زخمی ہوگئے۔جبکہ موٹرسائیکل کوبھی نقصان پہنچا۔چودھوان پولیس نے ضبطوخان کی رپورٹ پرنامعلوم بس ڈرائیورکیخلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -