لیویز حوالات سے خطرناک قیدی فرار

لیویز حوالات سے خطرناک قیدی فرار

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)ملاکنڈلیویز پوسٹ تھانہ درگئی سے خطرناک قیدی فرارمالاکنڈلیویز کے دواہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتارکرلیا۔تفصیلاات کے مطابق گزشتہ رات تھانہ درگئی کوقتل کے مقدمے میں مطلو ب ملزم عرفان عرفے رمبے نے پیشاب کے بہانے پرباتھ روم سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے تھانہ درگئی نے ڈیوٹی میں غفلت کرنے پردواہلکاروں سپاہی اشفاق اورسپاہی اکرام اللہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتارکرلیا جبکہ ملزم کوگرفتارکرنے کیلئے سرچ اپریشن شروع کردی گئی ہے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -