تخت بھائی میں نوجوان نے خودکشی کرلی

تخت بھائی میں نوجوان نے خودکشی کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تخت بھائی( نمائیندہ پاکستان) تخت بھائی کے علاقہ شیخانو کلی میں نا معلوم وجوہات پر نوجوان نے اپنے پستول سے فائرنگ کرکے زندگی کا خاتمہ کر لیا پولیس تھانہ تخت بھائی نے مقتول کے والد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفشیش شروع کر دی تفصیلات کے مطابق تخت بھائی کے علاقہ شیخانو کلی کے رہائشی حضرت علی ولد میاں لیاقت علی شاہ نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر اپنے پستول سے اپنے اپ پر فائرنگ کرکے زندگی کا خاتمہ کر لیا پولیس نے والد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفشیش شروع کر دی