شہبازشریف کا مانگامنڈی کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

شہبازشریف کا مانگامنڈی کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع ...

  

لاہور (جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے مانگامنڈی کے قریب ملتان روڈ پر ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے اور انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔ وزیراعلیٰ نے ٹریفک حادثہ کی تحقیقات کا حکم بھی دیا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -