بلدیاتی انتخابات امن وامان یقینی بنانے کیلئے سول فوج سول انظامیہ کی مدد کرے گی ، آئی ایس پی آر

بلدیاتی انتخابات امن وامان یقینی بنانے کیلئے سول فوج سول انظامیہ کی مدد کرے ...

  

راولپنڈی (آن لائن)پاک فوج کے شعبہ تعلقا عامہ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کرانے کی ذمہ داری الیکشن کمیشن کی ہے،امن وامان یقینی بنانے کیلئے فوج سول انتظامیہ کی مدد کرے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک بیان میں آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فوجی دستے سول انتظامیہ کی درخواست پر حساس اضلاع میں تعینات کئے جائیں گے۔فوجی دستے ضرورت پڑنے پر سیکورٹی اداروں کی مدد کریں گے

مزید :

کراچی صفحہ اول -