بلدیاتی انتخابات کی مہم میں سرکاری ملازمین کے حصہ لینے پرخفیہ اداروں نے ر پورت تیار کرکے بھجوادی

بلدیاتی انتخابات کی مہم میں سرکاری ملازمین کے حصہ لینے پرخفیہ اداروں نے ر ...

  

میلسی(تحصیل رپورٹر) بلدیاتی انتخابات کی مہم میں مبینہ سرکاری آفیسران اور (بقیہ نمبر5صفحہ12پر )

ملازمین کے حصہ لینے پر خفیہ اداروں نے رپورٹ مرتب کر کے بھجوادی ۔ تفصیل کیمطابق وفاقی اور صوبائی محکمہ جات میں تعینات سرکاری ملازمین کیطرف سے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا انکشاف کے بعد خفیہ اداروں نے اپنی رپورٹ متعلقہ اداروں کو بھجوا دی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -